معروف یورپی ایئر بروکر کمپنی AVIAV TM (Cofrance SARL)نےایک منفرد ایئر چارٹر ایپلی کیشن تیار کر لی ہے، جس کے ذریعے آپ مینیجر سے رابطہ کرنے کے بغیر کسی بھی وقت براہ راست ایک نجی جیٹ بک کر سکتے ہیں.

کاروبار لوگوں کے درمیان ،جن کےلئے  آرام دہ اور پرسکون پروازوں کی صرورت ہوتی ہے نجی جیٹ چارٹر کرنا کافی مقبول سروس ہے۔ اب آپ ایئر چارٹر ایپلی کیشن استعمال کرتے ہوئے خود جہاز کا ماڈل اور سہولیات مطلوبہ قیمت پر منتخب کر سکینگے۔ مطلوبہ روٹ متعین کر کے آپ اس سمت میں جانے والے تمام طیاروں کے تصاویراور تشریحات دیکھ کے  صحیح انتخاب کر سکینگے۔

ایپلی کیشن میں نجی جیٹس کے پورے عالمی ڈیٹا بیس موجود ہے، لہذا، اس کے ذریعےآپ بلاشبہ بہترین انتخاب کر سکتے ہیں جو آپ کے تمام معیاروں پر پورا اترے اور کسی قسم کی شک سے پاک ہو،کہ  کم آرامدہ طیارہ زیادہ قمت پر پیش کیا جا رہا ہے۔  یہ ایپلی کیشن AVIA APP ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔

آپ کی خدمت میں دنیا کے معروف مینوفیکچررز کے طیاروں کے جدید ترین ماڈلز جیسے کہ Bombardier, Embraer, Sukhoi Superjet, Pilatus,  Fokker, Saab, Cessna,  Dassault Aviation, Gulfstream, Beechcraft وغینہ موجود ہیں۔  ہوائی جہاز کیبن کے اختیارات اور تکنیکی خصوصیات کی تشخیص اور موازنہ صرف ایک کلک میں کی جا سکتی ہے۔

کسی بھی معلومات کے لئے AVIAV TM ماہرین سے رابطہ کریں !

اوراگر انتخاب کے سلسلے میں آپ کو مشکلات درپیش آیں، تو آپ AVIAV TM (Cofrance SARL)  سائٹ  یا ٹیلیفون پر  مینجر سے رابطہ کرکے ان کے مشورے پر قابل قبول کاروباری جیٹ لے سکتے ہیں جو آپ کی خواہشات پر پورا اترے۔

اس لئے کہ عملے کے ساتھ نجی جیٹ چارٹنگ کی اس ایپلی کیشن میں آپ کو ماہرین کے ساتھ آنلائن بات چیت کرنے کی یہ سہونت دستیاب ہے، آپ ذاتی پرواز کی بکنگ سے پہلے بی تمام تفصیلات پر اپنے سوالات دے سکتے ہیں۔ AVIAV TM (Cofrance SARL)  مینجرآپ کی خدمت کے لئے ہروفت مربوط اور کلائنٹ کی ذاتی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے.

AVIA چارٹر – آسان، منافع بخش، دستیاب!

AVIA ایپلی کیشن AVIA APP ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے آپ کسی بھی وقت اور کہیں بھی ایک نجی جیٹ بک کروا سکتے ہیں.  بیشک، درخواست پہلے ہی سے دینا بہتر ہے، تاہم، ہنگامی حالت میں جیٹ بکنگ کرکے آپ صرف تین گھنٹے کے بعد پرواز کر سکتے ہیں۔.

براہ راست پرواز کے لئے آپ کسی بھی سمت پر کاروباری جیٹ آرڈر کرسکتے ہیں۔  اس کے ساتھ ساتھ آپ کو سٹاپ اوور فلائٹس بھی یا تو کفایت کے خیال سے پیش  کی جا سکتی ہے،یا اس صورت میں جب کوئی اور طریقہ نہ ہو(مثال کے طور پر باہر کے مطلوبہ علاقہ میں کوئی بین الاقوامی ہوائی اڈا موجود نہ ہو). آرڈر کرنے کے لئے روانگی اور منزل کی جگہ،   مسافروں کی تعداد   اور سفر کی تاریخ معین کرنا ہے۔ سامان کا تخمینہ وزن اور بجٹ کا اشارہ بھی اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں. آسان فلٹر سسٹم کے ذریعے آپ کو ضروری آپشن سہل سےمل سکتی ہے۔

نجی ہوائی جہاز کا کرایہ اعلی سطح کی سہولت اور خدمت کا مترادف ہے۔ تاہم، اگر آپ پیسہ بچانا چاہتے ہیں یا اس کے برعکس، خاص عیش و آرام خواہشمند ہیں تو AVIAV TM (Cofrance SARL) کے مینیجر سے رابطہ کرناہی بہتر ہوگا. اس عمل سے آپ کسی بھی طرح معاہدہ کرنے پر پابند رہینگے، بلکہ انتحاب کرنے میں آپ کا وقت ضائع کرنے سے بچایگا۔

عملے کے ساتھ نجی جیٹ چارٹنگ کی ایپلی کیشن آنلائن AVIA  چارٹر ایک منفرد جدید سروس ہے،جو ہوائی جہاز کے انتحاپ میں آپ کو خودمحتار اور کامیاب سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس کا استعمال آسان، منافع بخش اور موثر ہے اور مینیجر کی خدمت کسی بھی وقت دستیاب ہے. مسلسل ترقی پذیر بزنس ایوی ایشن کی دنیا میں ہے،( AVIAV TM (Cofrance SARL) بہترین حصہ بن گیا ہے، جو ہمیشہ اپنے صارفین کو سب سے زیادہ متعلقہ اور اعلی معیار کی خدمات پیش کرتا ہے.